رسائی کے لنکس

'میں ٹھیک ہوں، مجھے ماں کے پاس جانے دو'


'میں ٹھیک ہوں، مجھے ماں کے پاس جانے دو'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:19 0:00

وارننگ: یہ مناظر شاید بعض لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہوں شامی سول ڈیفنس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مناظر مشرقی غوطہ اور زملکا کے ہیں جہاں ایک لڑکے کو ملبے سے نکالا گیا ہے جسے یہ چیختے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ “میں ٹھیک ہوں۔ مجھے میری ماں کے پاس جانے دو”۔

XS
SM
MD
LG