رسائی کے لنکس

جنوبی افریقہ ؛ لڑکیوں کا گرو پ سیاہ فاموں کے حقوق کی تاریک تاریخی جدوجہد کا کھوج لگانے امریکہ پہنچا


امریکہ میں سیاہ فاموں کے حقوق کے لئے جدو جہد کی ایک طویل تاریخ ہے۔ جن سے ہر جگہ ہی برابری کے لئے کوششیں کرنے والے بہت کچھ سیکھتے رہے ہیں اور سیکھ رہے ہیں۔ حال ہی میں جنوبی افریقہ سے لڑکیوں کا ایک گروپ اسی تاریخ کی تلاش میں امریکہ آیاہے۔ مزید اس رپورٹ میں دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG