رسائی کے لنکس

کرونا کے دور میں ایک ایمبولینس ڈرائیور کی کہانی

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث طبی عملے پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔
بھارت کے شہر ممبئی کے ایمبولینس ڈرائیور اظہار حسین بھی ہر روز 16، 16 گھنٹے ڈیوٹی پر رہتے ہیں۔ کرونا وبا کے باعث وہ اپنی جان خطرے میں ڈال کر زیادہ تر وائرس سے متاثرہ مریضوں کو اسپتال منتقل کرتے ہیں۔




XS
SM
MD
LG