رسائی کے لنکس

کیا برطانوی سفیر کو امریکہ سے نکال دیا جائے گا؟


کیا برطانوی سفیر کو امریکہ سے نکال دیا جائے گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:02 0:00

برطانیہ کو امریکی صدر سے متعلق اپنے سفیر کے خفیہ مراسلے لیک ہونے پر شرمندگی کا سامنا ہے۔ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات برطانوی سفیر کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے جس نے اپنے خفیہ پیغامات میں صدر ٹرمپ کو کمزور اور نالائق اور انکی انتظامیہ کو انتہائى ناکارہ کہا تھا۔ مزید اسد اللہ خالد سے۔

XS
SM
MD
LG