رسائی کے لنکس

logo-print

نیوز رپورٹس

امریکہ میں غیر قانونی افراد کا درست اندازہ لگانے کوشش؟


امریکہ میں غیر قانونی افراد کا درست اندازہ لگانے کوشش؟
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:03:38 0:00

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2020میں ہونے والی مردم شماری میں شہریت کے حوالے سے سوال شامل کرنے کے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ لیکن انہوں نے امریکہ میں رہنے والے افراد کے حوالے سے معلومات کو دیگر سرکاری اداروں کے ڈیٹا بیس سے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید جانتے ہیں وردہ خلیل سے۔

XS
SM
MD
LG