رسائی کے لنکس

پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے نام پر امریکی کانگریس میں بل متعارف


پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے نام پر امریکی کانگریس میں بل متعارف
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:56 0:00

کانگریس رکن شیلا جیکسن نے امریکہ میں پرتشدد واقعات کی روک تھام اور اسلحے کی خرید و فروخت سے متعلق قوانین کو زیادہ موثر بنانے کے لئے 3 بلز متعارف کروائے ہیں۔ انہوں نے ایک بل کو گزشتہ برس ٹیکساس میں سکول فائرنگ میں ہلاک ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کا نام دیا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG