رسائی کے لنکس

logo-print

امریکہ میں بارش کے بعد پانی کھڑا کیوں نہیں ہوتا؟


امریکہ میں بارش کے بعد پانی کھڑا کیوں نہیں ہوتا؟
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:03:09 0:00

ایسا کیوں ہے کہ امریکہ کے بہت سے علاقوں میں بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں مگر کراچی، لاہور اور پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ہر دفعہ سڑکوں پر پانی کھڑا نہیں ہوتا؟ دیکھیے امریکہ کے نکاسی آب کے نظام کے بارے میں آفتاب بوڑکا کی یہ ویڈیو۔

XS
SM
MD
LG