رسائی کے لنکس

logo-print

'میں نے کرونا وائرس کے مریضوں کو مرتے دیکھا'


'میں نے کرونا وائرس کے مریضوں کو مرتے دیکھا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:59 0:00

امریکی ریاست میری لینڈ کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں کام کرنے والے طبی عملے کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے ابھی دور تک امکانات نظر نہیں آ رہے۔بندش کے جزوی خاتمے کے بعد امریکہ کی 30 ریاستوں میں کرونا وائرس کے کیسوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG