رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی مصری صدر سے ملاقات


امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی مصری صدر سے ملاقات
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:44 0:00

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو عراق کے دورے کے بعد مصر پہنچ گئے ہیں۔ ان کے دورے کا مقصد شام سے امریکی فوج کے انخلا کے منصوبے سے خطے میں اپنے حلیفوں میں پیدا ہونے والی تشویش کو دور کرنا ہے۔ انہوں نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی اور دیگر اہم عہدے داروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG