رسائی کے لنکس

logo-print

امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات


امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:09 0:00

امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک ارکان کو شک ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے سیاسی حریف اور ڈیموکریٹک پارٹی کے اہم صدارتی امیدوار جو بائڈن کے خلاف معلومات حاصل کرنے کے لئے یوکرائن کے صدر پر دباو ڈالا۔ اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لئے کانگریس کا ایوان زیریں تحقیقات کر رہا ہے۔ اسد اللہ خالد کی ویڈیو رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG