رسائی کے لنکس

ٹیکنالوجی میں خواتین کی نمائندگی صرف 24 فی صد


ٹیکنالوجی میں خواتین کی نمائندگی صرف 24 فی صد
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:52 0:00

امریکہ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجنئیرنگ اور میتھمیٹکس کے شعبوں میں خواتین کی نمائندگی صرف 24 فیصد ہے۔ امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں سائینس کے شعبوں میں خواتین کی اتنی کم تعداد کیوں نظر آتی ہے، آیئے جانتے ہیں وردہ خلیل سے، ان کی اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG