رسائی کے لنکس

ذہنی اور جسمانی سکون کے لیے ورچوئل مساج


ذہنی اور جسمانی سکون کے لیے ورچوئل مساج
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:55 0:00

ذہنی دباؤ اب زندگی کی ایک حقیقت ہے۔ امریکی کمپنی نے ورچوئل ریئلیٹی کی مدد سے ایسی ایپ تیار کی ہے جس کے ذریعے دن کے کسی بھی حصے میں آپ خود کو پرسکون بنا سکتے ہیں۔ فی الحال یہ سروس صرف لاس اینجلس میں دستیاب ہے۔ اس ورچوئل اسپا میں کیا کیا سروسز ملتی ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG