رسائی کے لنکس

پولیس اصلاحات پر ایوان اور سینٹ میں رسہ کشی


پولیس اصلاحات پر ایوان اور سینٹ میں رسہ کشی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:11 0:00

امریکی قانون سازوں نے پولیس کے نظام میں انقلابی اصلاحات متعارف کرانے کے لیے قانون سازی پر کام شروع کیا ہے۔ ڈیموکریٹک اکثریت والے امریکی ایوان نمائندگان میں منظور کیے گئے اس بل کا سینیٹ سے منظور ہونے کا کوئی امکان نہیں کیونکہ وہاں ریپبلکن پارٹی کو اکثریت حاصل ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG