No media source currently available
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ساتھ ساتھ بہنے والے پوٹومیک دریا کو صاف رکھنے کے لیے ایک تیرتی ہوئی لیبارٹری اس بات کا اندازہ لگانے کی کوشش کرتی ہے کہ اس دریا میں کس قسم اور کتنی تعداد میں ایسے بیکٹریا موجود ہیں جو پانی میں آلودگی کا سبب بن رہے ہیں۔