رسائی کے لنکس

نسلی امتیاز کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے بھی احتجاج


نسلی امتیاز کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے بھی احتجاج
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں پر قابو پانے کے لیے دارالحکومت واشنگٹن سمیت ملک بھر کے 40 شہروں میں رات کا کرفیو لگایا جا رہا ہے۔ امریکی صدر کی قیام گاہ وائٹ ہاؤس کے سامنے موجود مظاہرین کے کیا مطالبات ہیں؟ وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد نے یہ جاننے کی کوشش کی۔

XS
SM
MD
LG