رسائی کے لنکس

logo-print

امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑہ خلیج فارس کیلئے روانہ


امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑہ خلیج فارس کیلئے روانہ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

امریکہ نے ایک طیارہ بردار جنگی بیڑہ بمبار ٹاسک فورس کے ساتھ مشرق وسطی روانہ کر دیا ہے۔ اس طیارہ بردار بیڑے ’یو ایس ایس ابراہام لنکن‘ پر لڑاکا طیارے، ہیلی کاپٹرز اور چھ ہزار سے زائد سیلرز موجود ہیں۔ یہ بحری بیڑہ ایران کے لیے ایک تنبہ کے طور پر بھیجا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG