رسائی کے لنکس

امریکہ بھر میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی


امریکہ بھر میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:20 0:00

نیوزی لینڈ واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں امریکہ کے مختلف حصوں میں تعزیتی اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف کمیونٹی رہنماؤں نے مسلمان آبادی کے ساتھ یکجہتی کا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مذاہب کے لوگوں کو اپنے عقائد کے مطابق آزادی سے رہنے کا حق حاصل ہونا چاہئے۔

XS
SM
MD
LG