رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

پاکستان: خطرناک ممالک کی فہرست سے خارج


پاکستان: خطرناک ممالک کی فہرست سے خارج
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:23 0:00

ایک امریکی تھنک ٹینک ’’کونسل آن فارن ریلیشنز‘‘ گزشتہ گیارہ برسوں سے ان ممالک کی فہرست جاری کرتا آ رہا ہے جو آنے والے دنوں میں امریکہ کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ اس سال پہلی بار پاکستان کو اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔ وجہ جانئیے شہناز نفیس کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG