رسائی کے لنکس

شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملہ کیا۔ امریکہ زوردار جوابی کاروائی کرے گا


شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملہ کیا۔ امریکہ زوردار جوابی کاروائی کرے گا
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:42 0:00

امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام کے شہر دومہ میں ہفتے کو ہونے والے جان لیوا کیمیائی حملے کے جواب میں امریکہ زوردار جوابی کاروائی کرے گا۔ اس حملے میں بچوں اور عورتوں سمیت تقریبا 85 افراد ہلاک اور 1000 زخمی ہوئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG