پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ویلٹر ویٹ کیریئر کے آغاز میں امریکہ کے لوئی کولازو کو شکست دے دی۔ لاس ویگاس میں کھیلے گئے ہفتہ کو رات دیر گئے اس میچ میں عامر خان شروع ہی سے حریف پر حاوی نظر آئے اور انھوں نے کولازو کو کسی بھی مرحلے میں پوری طرح سنبھلنے کا موقع نہیں دیا۔
عامر خان کا ویلٹر ویٹ کیریئر کا شاندار آغاز

1
جیت کی خوشی میں تماشائیوں نے عامر خان کو کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے۔

2
عامر خان لوئی کولازو کو ایک طاقتور مکا رسید کر رہے ہیں

3
لوئی کولازو پوری کوشش کے باوجود بھی عامر خان کے سامنے جم نہ سکے

4
عامر خان کا ایک طاقتور مکا جس سے کولازو بچ نہ پائے۔