۔
دنیا کے سات عجائبات میں شامل اُردن کا تاریخی شہر 'بترا'

1
سن 1985 میں اردن کے اس تاریخی شہر کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا گیا۔

2
مشرق وسطیٰ کے حالات کے باعث اردن کے اس قدیم شہر میں سیاحوں کی آمد میں کمی ہوگئی تھی۔

3
اردن کے شہر 'بترا' کے آثار قدیمہ کو سال 2007 میں دنیا کے نئے سات عجائبات میں شامل کیا گیا تھا۔

4
دو ہزار سال قدیم اس شہر کو پہاڑی چٹانوں کو تراش کر تعمیر کیا گیا تھا۔
فیس بک فورم