رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

لیاری میں بلاول کی گاڑی کا گھیراؤ


لیاری میں بلاول کی گاڑی کا گھیراؤ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:24 0:00

پاکستان پیپلز پارٹی کے گڑھ سمجھے جانے والے کراچی کے علاقے لیاری کے مشتعل رہائشیوں نے اتوار کو پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قافلے کا گھیراؤ کیا اور ان کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر بعض مشتعل افراد نے قافلے پر پتھراؤ بھی کیا۔ مظاہرین لیاری میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

XS
SM
MD
LG