رسائی کے لنکس

جنگ عظیم اول کی صد سالہ تقاریب، شہزادہ ولیم کی شرکت

برطانیہ میں جنگ عظیم اول کے ایک سو سال مکمل ہونے پر منعقدہ ایک تقریب میں شہزادہ ولیم اور اُن کی اہلیہ کیتھرین نے بھی شرکت کی۔ یہ تقریبات جنگ عظیم اول میں برطانیہ کی شراکت داری کی یاد کا ایک اہم حصہ تھیں۔ ان تقاریب میں یورپ کی یکجہتی کا پیغام دیا گیا۔
مزید

ایک شخص جنگ میں مرنے والوں کی یاد میں شمع روشن کیے ہوئے۔
1

پہلی جنگِ عظیم میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریباً برطانیہ بھر میں لوگوں نے روشنیاں گُل رکھیں۔
2

پہلی جنگِ عظیم 1914 سے 1918 تک جاری رہی تھی۔
3

یہ تقریبات جنگ عظیم اول میں برطانیہ کی شراکت داری کی یاد کا ایک اہم حصہ تھیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG