رسائی کے لنکس

جنگ عظیم اول کی صد سالہ تقاریب، شہزادہ ولیم کی شرکت

برطانیہ میں جنگ عظیم اول کے ایک سو سال مکمل ہونے پر منعقدہ ایک تقریب میں شہزادہ ولیم اور اُن کی اہلیہ کیتھرین نے بھی شرکت کی۔ یہ تقریبات جنگ عظیم اول میں برطانیہ کی شراکت داری کی یاد کا ایک اہم حصہ تھیں۔ ان تقاریب میں یورپ کی یکجہتی کا پیغام دیا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG