رسائی کے لنکس

انٹارٹیکا کے برفیلے پانی میں ڈبکی لگانے کی رسم


انٹارٹیکا کے برفیلے پانی میں ڈبکی لگانے کی رسم
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:49 0:00

برِاعظم انٹارٹیکا میں تحقیق کی غرض سے موجود سائنس دان ہر سال برفیلے پانی میں ڈبکی لگاتے ہیں۔ یہ رسم اس لیے منائی جاتی ہے کہ سورج وہاں روز زیادہ دیر کے لیے نمودار ہو گا۔ چھلانگ لگانے والوں کے ساتھ حفاظت کی خاطر رسی باندھی جاتی ہے اور انہیں بیماری سے بچنے کے لیے کئی مراحل سے گزرنا ہوتا ہے۔

XS
SM
MD
LG