رسائی کے لنکس

ویو 360 | پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کیا رخ اختیار کریں گے؟|بدھ، 6 جولائی 2022 کا پروگرام


ویو 360 | پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کیا رخ اختیار کریں گے؟|بدھ، 6 جولائی 2022 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:30 0:00

ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات,تنظیم کی دہشت گردی کا شکاربننےوالوں کے خاندان کیا کہتے ہیں؛ جنوبی ایشیا کے ملکوں میں صحافتی آزادی کے خلاف بڑھتی ہوئی رکاوٹیں، زیر حراست صحافیوں کے گھر والوں پر کیا گزرتی ہے؟ صدیق کپن کی کہانی اورجانیے ایک ایسے سائنسی تجربے اور اس کے نتیجے کے بارے میں جس سے مستقبل میں روبوٹس اور انسانوں کے بیچ فرق کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے نشر ہوتا ہے۔ اسے سیٹلائٹ پر براہِ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ

XS
SM
MD
LG