رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بلوچستان کے سیکورٹی مسائل پر انوار الحق کاکڑ سے بات


صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں 20 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردینے کے واقعے کی تحقیقات کے لیئے سپریم کورٹ نے گزشتہ روز ازخود نوٹس لیتے ہوئے حکومت کو 3 دن کی مہلت دی ہے۔ حکومت نے اسے انسانی سمگلنگ کے مسئلے سے جوڑا ہے۔ سیکورٹی مسائل پر بات کریں گے، صوبہ بلوچستان کی حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG