رسائی کے لنکس

logo-print

نیوز رپورٹس

ڈاکٹروں کی تنظیم ’اپنا‘ پاکستان میں فزکس اور ریاضی کا انسٹی ٹیوٹ قائم کرے گی


ڈاکٹروں کی تنظیم ’اپنا‘ پاکستان میں فزکس اور ریاضی کا انسٹی ٹیوٹ قائم کرے گی
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:56 0:00

پاکستان کے نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام نے اٹلی میں انٹرنیشنل سینٹر فار تھیوریٹیکل فزکس 1964 میں قائم کیا تھا۔ تقریباً 50 سال بعد امریکہ میں رہنے والے پاکستانی ڈاکٹر اسی طرز کا ادارہ پاکستان میں فزکس اور ریاضی کی تعلیم اور تحقیق کے لئے کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG