رسائی کے لنکس

امریکہ میں 4 روزہ پاکستانی آرٹس، لِٹریری اینڈ سوشل فیسٹیول


امریکہ میں 4 روزہ پاکستانی آرٹس، لِٹریری اینڈ سوشل فیسٹیول
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:29 0:00

امریکہ میں 1977 سے قائم پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم ’ اپنا‘ اس وقت امریکہ کے ساتھ پاکستان میں بھی فلاح و بہبود کے کئی پروگرامز چلا رہی ہے۔ اس سال پہلی مرتبہ ’اپنا‘ نے ایک ایسا فیسٹیول متعارف کروایا جس میں پاکستان سے موسیقاروں کے ساتھ پینٹنگز اور پاکستانی فلموں کی نمائش بھی کی گئی۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG