رسائی کے لنکس

ایپل آئی فون، دو نئے ماڈلز مارکیٹ میں

تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا, ایپل کمپنی کے نئے آئی فون ماڈل فائیو سی اور فائیو ایس. اعلان کے مطابق, ایپل نے آسٹریلیا اور چائنا سمیت پوری دنیا میں یہ ماڈلز فروخت کیلئے پیش کر دیۓ ہیں جنھیں خریدنے کیلئےدنیا بھر کے ممالک میں موجود آئی فون کمپنی کے اسٹور ز کے باہر آئی فون لورز کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔ ٹیکنالوجی سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس کی نسبت جب آئی فون 5 ریلیز کیا گیا تھا، اس برس لوگوں کو آئی فون 5S کا زیادہ انتظار ہے۔

XS
SM
MD
LG