رسائی کے لنکس

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم ’اپنا‘ کا سالانہ کنونشن

شمالی امریکہ میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم ’اپنا‘ کا 38 واں سالانہ ’کنونشن‘ یا اجلاس فلوریڈا میں جاری ہے۔ ’ایسو سی ایشن آف پاکستانی فزیشنز اِن نارتھ امریکہ‘ (اپنا) کا سالانہ اجلاس بڑوں اور بچوں میں یکساں طور مقبول ہے جس میں اس سال امریکہ اور دیگر ممالک سے 4,500 افراد شرکت کر رہے ہیں۔
مزید

’اپنا‘ کنونش کے دوران پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا
1

’اپنا‘ کنونش کے دوران پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا

’اپنا‘ کنونشن سماجی رابطوں کا بھی ایک ذریعے ہے۔
2

’اپنا‘ کنونشن سماجی رابطوں کا بھی ایک ذریعے ہے۔

امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباسی جیلانی نے بھی کنونشن میں شرکت کی
3

امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباسی جیلانی نے بھی کنونشن میں شرکت کی

یہ سالان کنونشن بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہے۔
4

یہ سالان کنونشن بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG