رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بازوں سے محروم کشمیری کرکٹر


انسان ہمت سے کام لے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ اس کا عملی ثبوت بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ایک 27 سالہ نوجوان نے دیا ہے جس کے دونوں بازو 20 سال پہلے ایک حادثے میں کٹ گئے تھے۔ لیکن آج وہ ایک کامیاب کرکٹر ہے۔ آیئے ان سے ملتے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی اس رپورٹ میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG