رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

مصنوعی ذہانت کی دس سالہ ماہر بچی


مصنوعی ذہانت کی دس سالہ ماہر بچی
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

انفارمیشن سائنس کی سب سے بڑی وادی سلیکون ویلی میں ایک دس سالہ بچی مصنوعی ذہانت اور کوڈنگ کی ماہر کے طو رپر کام کر رہی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ بچی چھ سال کی عمر سے کوڈنگ کر رہی ہے اور اب اس نے دو ایسی گیمز بنائی ہیں جن کی مدد سے دوسرے بچے بھی کوڈنگ سیکھ سکیں گے ۔ وردہ خلیل کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG