رسائی کے لنکس

فیفا ورلڈ کپ کے لیے ٹرافی کو پھر سے چمکا دیا گیا


فیفا ورلڈ کپ کے لیے ٹرافی کو پھر سے چمکا دیا گیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:44 0:00

فیفا ورلڈ کپ میں دو مہینے سے کم وقت رہ گیا ہے۔ ٹورنامنٹ سے پہلے اٹلی کی کمپنی کو عالمی کپ کی ٹرافی کی بحالی کا اہم کام دیا گیا ہے۔ ہر سال جی ڈی ای برٹونی اس بڑے مقابلے کے لیے ٹرافی کو دوبارہ پینٹ کر کے پالش کرتے ہیں۔ اٹلی کی ٹیم 1962 کے بعد پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ کے لئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG