رسائی کے لنکس

جنوبی کوریا میں ایشیائی کھیلوں کا آغاز

جنوبی کوریا میں 17 ویں ایشیائی کھیلوں کی آغاز ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوا۔ آنچیون شہر میں ہونے والی اس تقریب میں ملک کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے علاوہ مختلف معروف فنکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ 45 ملکوں کے ساڑھے نو ہزار کھلاڑی یہاں 36 مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں شریک ہیں۔
مزید

افتتاحی تقریب کے موقع پر آتش بازی کا ایک دلکش نظارہ۔
1

افتتاحی تقریب کے موقع پر آتش بازی کا ایک دلکش نظارہ۔

کھیلوں کے دوران حوصلہ افزائی کے لیے رقص کرنے والے فنکاروں کا ایک مخصوص انداز
2

کھیلوں کے دوران حوصلہ افزائی کے لیے رقص کرنے والے فنکاروں کا ایک مخصوص انداز

کوریا کی لوک موسیقی اور روایتی رقص بھی اس افتتاحی تقریب کا ایک خاص پہلو تھا۔
3

کوریا کی لوک موسیقی اور روایتی رقص بھی اس افتتاحی تقریب کا ایک خاص پہلو تھا۔

جنوبی کوریا کی صدر پارک گئیوں ہئی بھی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئیں۔
4

جنوبی کوریا کی صدر پارک گئیوں ہئی بھی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG