رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

'پرویز مشرف کو بذریعہ انٹر پول پاکستان لایا جا سکتا ہے'


جنرل پرویز مشرف کو بینظیر بھٹو قتل کیس میں اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے۔ اس بارے میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان خواجہ امتیاز احمد نے کہا ہے کہ سابق صدر مشرف کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لایا جا سکتاہے۔ مزید یہاں دیکھیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG