رسائی کے لنکس

امریکہ میں سیاسی پناہ کے قوانین مزید سخت


امریکہ میں سیاسی پناہ کے قوانین مزید سخت
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:55 0:00

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں سیاسی پناہ کے قانون کا ناجائز فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔ لہذا انھوں نے اس قانون کو سخت کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام کو غیر قانونی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کنٹرول کرنے کی تازہ کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ سحر ماجد کی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG