رسائی کے لنکس

بھارت میں تانبے کے سب سے بڑے پلانٹ کے خلاف مظاہرے


بھارت میں تانبے کے سب سے بڑے پلانٹ کے خلاف مظاہرے
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:02 0:00

جنوبی بھارت میں تانبے کے پلانٹ کو بند کرنے کے لئے مظاہرے پر فائرنگ سے کم از کم نو افراد مارے گئے۔ تامل نادو میں تھتوکوڈی کے باشندے اور ماحولیاتی ماہرین تین ماہ سے بھارت کے سب سے بڑے تانبے کے پلانٹ کو، جو ماحولیات اور ماہی گیروں کے لیے نقصان دہ ہے، بند کرنے کے لیے مظاہرے کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG