رسائی کے لنکس

شمالی قطبی روشنیوں کے مناظر

یہ ایک نور افشاں شہابی منظر ہوتا ہے جس کی تابناکی بدلتی رہتی ہے۔ قطب شمالی کے قریبی علاقوں میں رات کے وقت آسمان چمکدار سبز، سرخ ، نیلی اور زرد رنگ کی روشنی سے دمک اٹھتا ہے۔ قطب شمالی کے خطے میں یہ سب سے نمایاں ہوتی ہیں۔ یہ قطبی روشنیاں سورج سے خارج کردہ ذرات اور زمین کے مقناطیسی نظام کے ٹکراؤ سے پیدا ہوتی ہیں۔
مزید

ایک نور افشاں شہابی منظر
1

ایک نور افشاں شہابی منظر

نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں آسمان پر قطبی روشنیوں کا حسین امتزاج
2

نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں آسمان پر قطبی روشنیوں کا حسین امتزاج

جنوبی فِن لینڈ میں آسمان پر سرخ اور سبر رنگ کی روشنیوں کا ملاپ
3

جنوبی فِن لینڈ میں آسمان پر سرخ اور سبر رنگ کی روشنیوں کا ملاپ

قطبی روشنیاں سورج سے خارج کردہ ذرات اور زمین کے مقناطیسی نظام کے ٹکراؤ سے پیدا ہوتی ہیں
4

قطبی روشنیاں سورج سے خارج کردہ ذرات اور زمین کے مقناطیسی نظام کے ٹکراؤ سے پیدا ہوتی ہیں

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG