یہ ایک نور افشاں شہابی منظر ہوتا ہے جس کی تابناکی بدلتی رہتی ہے۔ قطب شمالی کے قریبی علاقوں میں رات کے وقت آسمان چمکدار سبز، سرخ ، نیلی اور زرد رنگ کی روشنی سے دمک اٹھتا ہے۔ قطب شمالی کے خطے میں یہ سب سے نمایاں ہوتی ہیں۔ یہ قطبی روشنیاں سورج سے خارج کردہ ذرات اور زمین کے مقناطیسی نظام کے ٹکراؤ سے پیدا ہوتی ہیں۔
شمالی قطبی روشنیوں کے مناظر

6
مشرقی اینکریج میں روشنیوں کا ایک منظر

7
امریکی ریاست الاسکا میں قطبی شعاؤں کی ایک جھلک

9
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ناسا سے لی گئی ایک تصویر

10
شمالی ناروے میں ناردرن لائٹس کی ایک تصویر