رسائی کے لنکس

آسٹریلیا میں سمندری طوفان سے تباہی

آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں طاقتور سمندری طوفان ’ڈیبی‘ کے سبب ہزاروں افراد کو ساحلی علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ حکام اب اس سمندری طوفان کی وجہ سے ہونے والی تباہی کا تخمینہ لگانے میں مصروف ہیں۔

XS
SM
MD
LG