رسائی کے لنکس

آسٹریلیا میں سیلاب


آسٹریلین عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ملک میں سیلابوں کی وجہ سے اب تک دو لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔

آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں کے بعد ملک کے بہت سے علاقے شدید سیلاب کی زد میں ہیں۔

آسٹریلین عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ملک میں سیلابوں کی وجہ سے اب تک دو لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ ملک کے شمالی علاقوں کے مکین اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ علاقوں کی طرف رخ کر رہے ہیں۔

آسٹریلوی عہدیداروں نے کیمپسے، پورٹ میک کیوری اور نیو ساؤتھ ویلز کے علاقوں میں رہائش پذیر افراد کو حفاظتی اقدامات اٹھانے کے لیے تاکید کی ہے۔

آسٹریلیا کے شمالی علاقوں میں بہت سارے ہائے ویز سیلاب کی وجہ سے بند کر دئیے گئے ہیں۔
XS
SM
MD
LG