رسائی کے لنکس

سڈنی: کیفے میں مسلح شخص نے لوگوں کو یرغمال بنا لیا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیر کی صبح ایک مسلح شخص نے سڈنی کے وسط میں ایک مصروف کاروباری مرکز مارٹن پلیس میں چاکلیٹ لنٹ کیفے میں موجود متعدد افراد کو یرغمال بنایا۔ جس علاقے میں یہ کیفے واقع ہے وہاں سال کے آخری مہینے میں تعطیلات کے دوران خریداروں کا خاصا رش ہوتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG