رسائی کے لنکس

ٹی ٹوئنٹی ویمنز ورلڈ کپ میں فتح پر آسٹریلیا کا جشن

ٹی ٹوئنٹی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو با آسانی شکست دے دی۔ جیت کی خوشی منانے کے لیے آسٹریلین ٹیم کی کھلاڑی میلبرن کے فیڈرل اسکوئر میں جمع ہوئیں۔ جہاں شائقین کرکٹ نے کھلاڑیوں کے ساتھ جیت کا جشن منایا۔

XS
SM
MD
LG