رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

آسٹریا کی خاتون نے مشکل چوٹی سر کر لی


آسٹریا کی ایک خاتون اینجلا ایٹر نے دنیا کی مشکل ترین چڑھائیوں میں سے ایک کو کامیابی سے عبور کر لیا۔ ایٹر کو اس چڑھائی کو پار کرنے کی تیاری میں دو سال لگے۔ اینجلا اس سے قبل سپین کی مشہور پہاڑی پلانٹا دی سلوا کو بھی عبور کر چکی ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG