رسائی کے لنکس

کاروں کے نت نئے ماڈلز

جاپان اور امریکہ میں کاروں کے نت نئے ماڈلز کی نمائشیں جاری ہیں۔ ان میں مقامی طور پر تیار کی جانے والی کاروں کے علاوہ عالمی سطح پر شہرت رکھنے والی کمپنیوں کی کاریں بھی رکھی گئی ہیں۔ نمائشوں میں ایسی کاریں بھی شامل ہیں جو روایتی ایندھن یعنی پیٹرول کے بجائے بجلی سے چلتی ہیں۔
مزید

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہونے والے موٹر شو 2013 میں 14 جاپانی اور 18 غیر جاپانی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بنانے والی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
1

ٹوکیو موٹر شو میں الیکٹرک کاروں، فیول سیل گاڑیاں اور ماحول دوست گاڑیاں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
2

جاپان موٹر شو میں پیش کیا گیا لیکسس کا آر سی 300 ایچ ماڈل۔
3

ٹوکیو موٹر شو میں شامل ووکس ویگن کی ہائیبرڈ کار۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG