رسائی کے لنکس

کاروں کے نت نئے ماڈلز

جاپان اور امریکہ میں کاروں کے نت نئے ماڈلز کی نمائشیں جاری ہیں۔ ان میں مقامی طور پر تیار کی جانے والی کاروں کے علاوہ عالمی سطح پر شہرت رکھنے والی کمپنیوں کی کاریں بھی رکھی گئی ہیں۔ نمائشوں میں ایسی کاریں بھی شامل ہیں جو روایتی ایندھن یعنی پیٹرول کے بجائے بجلی سے چلتی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG