رسائی کے لنکس

معذرت


مورخہ 14 اپریل وائس آف امریکہ کی ویب سائٹ پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کے انٹرویو پر مبنی ایک رپورٹ شائع کی گئی۔ ہمیں افسوس ہے کہ رپورٹ میں آصف باجوہ کے انٹرویو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ۔ ادارہ اس پر پاکستان ہاکی فیڈریشن، جناب آصف باجوہ اور اپنے قارئین سے معذرت خواہ ہے۔

XS
SM
MD
LG