رسائی کے لنکس

بلوچ ثقافت کو زندہ رکھنے کی کوشش


بلوچ ثقافت کو زندہ رکھنے کی کوشش
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:07 0:00

بلوچستان جہاں سے اکثر شدت پسندی اور دہشت گردی کی خبریں آتی ہیں۔ وہاں دارالحکومت کوئٹہ میں جمعے کے روز بلوچ یوم ثقافت منایا گیا۔ روایتی لباس اور فن پاروں کے رنگوں کے علاوہ مقامی موسیقی کی دھنیں حاضرین کو محظوظ کرتی رہیں۔

XS
SM
MD
LG