رسائی کے لنکس

بلوچستان: تعلیمی سلسلہ بحال لیکن طلبہ کی مشکلات برقرار


بلوچستان: تعلیمی سلسلہ بحال لیکن طلبہ کی مشکلات برقرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:59 0:00

بلوچستان کے طلبہ کو چند ماہ بعد ہونے والے امتحانات کی تیاری میں مشکل درپیش ہے کیوں کہ کرونا بحران کے دوران آن لائن کلاسز لینا سب کے لیے ممکن نہیں تھا۔ اس مشکل سے نمٹنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے اور تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر پر کتنا عمل ہو رہا ہے؟ دیکھیے مرتضٰی زہری کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG